افغان صوبے کندھار میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر یکے بعد دیگرے 4خود کش دھماکے کیے

 افغان صوبے کندھار میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر یکے بعد دیگرے 4خود کش دھماکے کیے

افغانستان کا صوبہ کندھار ایک بار پھر دہشت گردوں کی لپیٹ میں آگیا،، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر یکے بعد دیگرے چار خود کش دھماکوں میں درجنوں سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں پچاس کے قریب دہشت گرد بھی مارے گئے ، دہشت گردوں کے ایک گروہ نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا ،، جس میں سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ،، جس کے بعد فوری طور جوابی کارروائی کی گئی ،، جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھی مار دیا گیا ،

Most Popular