ارما کے باعث بجلی کی بندش نے امریکی ریاست فلوریڈا میں آٹھ افراد کی جان لے گئی،، تمام اموات ایک نرسنگ ہوم میں ہوئیں

 ارما کے باعث بجلی کی بندش  نے امریکی ریاست فلوریڈا میں  آٹھ افراد کی جان لے گئی،، تمام اموات ایک نرسنگ ہوم میں ہوئیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں لاکھوں لوگوں کو ارما طوفان کے باعث بجلی کی بندش کا سامنا ہے، بدھ کے روز ہالی ووڈ ہلز میں بجلی بند ہوئی ،، تو نرسنگ ہوم کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم بند ہوگیا، بزرگ شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے جنریٹر چلایا گیا ،، جس کا دھواں نرسنگ ہوم میں بھرنے سے آٹھ افراد کی موت واقع ہوگئی، ہالی ووڈ پولیس چیف ٹومس شانزے کا کہنا ہے کہ،، وہ ان اموات کی کریمنل تحقیقات کر رہے ہیں،، دوسری جانب ہالی ووڈ شیرف نے لوگوں کو تنبیہہ کی ہے کہ ،، وہ جنریٹر گھروں سے باہر رکھ کر چلائیں

Most Popular