افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کرکٹ سٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ ہوا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کرکٹ سٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ ہوا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کو پھر سے دہشت گردی کا نشانہ بنادیا گیا،، جہاں انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے باہر چیک پوسٹ پر ایک بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا،، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے،، حملے کے وقت سٹیڈیم میں افغان کرکٹ لیگ میچ جاری تھا، تاہم تمام کھلاڑی اور آفیشل اس میں محفوظ رہے، اس لیگ میچ کیلئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق بھی وہاں موجود تھے،

Most Popular