ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے سکول دارالقرآن اتفاقیہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے درجنوں طلبہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

 ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے سکول دارالقرآن اتفاقیہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی  جس سے درجنوں طلبہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے سکول دارالقرآن اتفاقیہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے درجنوں طلبہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،، جبکہ متعدد طالبعلم زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، حکام کے مطابق آگ سکول کے ایک بیڈ روم میں لگی جب سب لوگ سو رہے تھے، اور دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی، ملائشیا میں بیس سال میں ہونے والا اب تک کا یہ دوسرا بڑا حادثہ ہے، اس سے پہلے انیس سو نواسی میں کیدا کے علاقے میں سکول میں آگ لگنے سے ستائیس طالبات جاں بحق ہوگئی تھیں،ملائشیا میں اب تک دو سال میں آگ لگنے کے دو سو گیارہ واقعات ہوچکے ہیں ، آگ لگنے کی تفتیش بھی جاری ہے

Most Popular