بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں کےلئے قائم کئے گئے عارضی کیمپوں کا دورہ کیا

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں کےلئے قائم کئے گئے عارضی کیمپوں کا دورہ کیا

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں کےلئے قائم کئے گئے عارضی کیمپوں کا دورہ کیا،، کوکس بازار مہاجرین کیمپ کے دورے کے بعد وہ دیگرعلاقوں میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپ بھی جائیں گی،، حسینہ واجد نے اس دوران روہنگیا مسلمانوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا،، میانمار کی ریاست راکھین میں 25 اگست کو شروع ہونے والے نسلی تشدد کے بعد سے اب تک 3 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں،، ان میں سے ایک بڑی تعداد سڑکوں کے کنارے پناہ لئے ہوئے ہیں،،

Most Popular