روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے۔ فرانس

روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے۔ فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے۔ فرانسیسی دفتر خارجہ کی ترجمان آگنیس روماٹیٹ ایسپین نے کہا کہ ترکی دفاعی سازو سامان خریدنے میں خود مختار ہے جس پر ہمارا تبصرہ کرنا ضروری نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ترکی نے نیٹو کے دیگر اتحادی ممالک کے ساتھ علاقائی امن کی بحالی میں اپنا کردار اداکیا ہے۔

Most Popular