شمالی عراق ریفرنڈم سے انکارکرے ورنہ بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ حکومت ترکی

شمالی عراق ریفرنڈم سے انکارکرے ورنہ بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ حکومت ترکی

ترکی نے کہا ہے کہ شمالی عراق ریفرنڈم سے انکار کرے ورنہ اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے شمالی عراق کو دوستانہ مشورے دیئے مگر وہ اس ریفرنڈم کے انعقاد پر مصر ہے جس کےلیے اسے قیمت چکانا پڑے گی۔ دریں اثناءبیان میں کہا گیاہے کہ عراق کی مرکزی پارلیمان میں ریفرنڈم کی مخالفت ایک خوش آئند اقدام ہے ۔

Most Popular