سعودی عرب اور روس کے درمیان خام تیل کی پیداوار کے معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

سعودی عرب اور روس کے درمیان خام تیل کی پیداوار کے معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

سعودی عرب اورروس کے درمیان خام تیل کی پیداوار کے معاہدے کے بعد سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی ، سعودی وزیربرائے توانائی خالد الفالح نے بیجنگ میں روسی ہم منصب نوواک سے ملاقات کی ،، ملاقات کے دوارن دونوں ممالک نے خام تیل کی پیداوار کے معاہدے کو بڑھانے پر اتفاق کیا ،، جس کے بعد سے عالمی منڈی مین تیل کی قیمت اکاون اعشاریہ انسٹھ ڈالر بیرل تک جا پہنچی۔

Most Popular