کرغزستان اپنے قدرتی وسائل کی وجہ سے ایشیا میں ابھرتا ہوا ملک

 کرغزستان اپنے قدرتی وسائل کی وجہ سے ایشیا میں ابھرتا ہوا ملک

آج کرغزستان میں نئے صدر کیلئے انتخاب ہو رہا ہے،، جس میں ملک کے موجودہ حکومتی پارٹی کے سورون بائی اور سابق وزیراعظم اماربک بابینو کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے،، صدر المیزبک نے اپنا چھ سالہ دورحکومت مکمل کیااور اب اپنے پارٹی کے سورون بائی کے بھی جیتنے کا عزم رکھتے ہیں،،
دوسری جانب ملک سابق وزیراعظم اماربک بابینو ہیں،، وہ بھی جیتنے کا عزم رکھتے ہیں اور عوام کا ایک بڑا طبقہ ان کی حمایت کرتا ہے،، حالیہ انتخابات کو ملکی تاریخ کا دلچسپ ٹاکڑا قررا دیا جا رہا ہے ،، ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں امید واروں میں سے کوئی بھی جیت سکتا ہے ،،
واضح رہے کہ کرغزستان کے نئے صدر پر بہت زیادہ ذمہ داریاں ہونگی ،، کیونکہ کرغزستان ایشیا میں معاشی طاقت کے طور پر اپنی پہچان بنانے کی مرحلے میں ہے،،

Most Popular