بھارت میں انتہا پسندی اورغنڈہ گردی کا ایک اور واقعہ

 بھارت میں انتہا پسندی اورغنڈہ گردی کا ایک اور واقعہ

نئی دہلی کے قریب فرید آباد میں شدت پسندوں نے بھینس کا گوشت لے جانے والے نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ،، چالیس افراد نے نوجوان پر تشدد کیا،، اور اسے بیہوش کردیا اور خاندان کے افراد کو بھی مارا پیٹا،، جو رشتہ دار اسکی مدد کیلئے پہنچےتو ان پر بھی تشدد کیا گیا،، مسلمان رکشہ ڈرائیور کو ہندو نعرے لگوانے کیلئے بھی مجبور کیا گیا،، سفاکی یہ ہےکہ زخموں سے لہولہان اس نوجوان کی مدد کرنے کے بجائے پولیس خاموش تماشائی بنی رہی،، الٹا مسلم نوجوان کے خلاف گاؤ رکشک ایکٹ کی خلاف ورزی پرمقدمہ درج کرلیا،، ایسے واقعات بھارت کو مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں،، 

Most Popular