کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ رک نہ سکا

 کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ رک نہ سکا

لڑکیوں کے بال کاٹنے کے خلاف آج پوری وادی میں مظاہرے جاری ہیں،، کشمیریوں نے بھارتی فوج کے خلاف خوب نعرے بازی کی ،، جبکہ قابض فوج نے بھی مظاہرین پر پتھراؤ کیا 

پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد کشمیری نوجوان زخمی ہوئے،، قابض فوج نے کشمیریوں پر اپنا ظلم وستم جاری رکھا،، اب تک لڑکیوں کے چٹیا کاٹنے کے درجنوں واقعات سامنے آ چکے ہیں ،، جس پر کشمیری روز ہی سراپا احتجاج ہوتے ہیں،، لیکن کٹھ پتلی حکومت اور ادارے کشمیر میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں،، لیکن بھارت ایسی حرکتوں سے کشمیریوں کے حوصلے گرا نہیں سکتا،،

Most Popular