امیر قطر کا قطری بحران کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

امیر قطر کا قطری بحران کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

قطرکے امیر الشیخ تمیم بن حمد نے اپنے دورہ ترکی کے دوران انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی،، امیر قطر کا خلیجی ممالک کے ساتھ بحران کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے، قبل ازیں ترکی کے نائب وزیراعظم نے ہوائی اڈے پر امیر قطر کا استقبال کیا،، ملاقات میں قطری تنازعے سمیت دیگر معاملات پربات چیت کی گئی،، ترک صدر سے ملاقات کے بعد امیر قطر جرمنی اور فرانس کا دورہ کریں گے جہاں وہ برلن میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور فرانسیسی صدر ایمانول میکروں سے پیرس میں ملاقات کریں گے

Most Popular