شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا،،،

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا،،،

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا،،، امریکا اور جنوبی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر میزائل تجربہ کرنے کی کوششش کی جو بظاہر ناکام ہو گئی،،، جوہری تجربات پر عالمی قوتوں اور شمالی کوریا میں شدید تناؤ کی فضا برقرار ہے،،، ایک ہی دن پہلے شمالی کوریا کی جانب سے کوریا کے بانی صدر کم ال سنگ کے یوم پیدائش پر جدید عسکری قوت کا مظاہرہ کیا تھا۔

Most Popular