امریکا میں گزشتہ ہفتے امام مسجد اور نائب امام کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ہسپانوی شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

امریکا میں گزشتہ ہفتے امام مسجد اور نائب امام کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ہسپانوی شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

نیو یارک کے علاقے کوئین میں دو روز قبل امام مسجد مولانا اخون جی اور نائب امام طاہر الدین کو مسجد سے نکلتے ہوئے قتل کردیا گیا تھا ہفتے کے روز دونوں ظہر کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔ تھی جس کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں جاں بحق ہو گئے تھے،امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار کیا گیا شخص ہسپانوی ہے اور وہ ٹریفک حادثات کے واقعات میں بھی ملوث ہے،، واقعے کے بعد ڈیوکریٹک پارٹی کے رہنماؤں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یہ واقعہ ٹرمپ کی مسلمانوں کیخلاف نفرت کو بڑھاوا دینے کی پالیسی کا نتیجہ ہے اور اگر ٹرمپ صد بنا تو ایسے مزید واقعات بھی ہو سکتے ہیں

Most Popular