ہالینڈمیں ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پرواقع دفترمیں چاقوبردارشخص کاحملہ
ایمسٹرڈیم: ڈچ فوج کی بروقت کارروائی،چاقوبردارشخص گرفتار ایمسٹرڈیم: واقعےکےبعدایئرپورٹ خالی کرالیاگیا ایمسٹرڈیم:کارروائی کےدوران چاقوبردارشخص کی ٹانگ میں گولی لگی،اسپتال منتقل ایمسٹرڈیم:واقعےکادہشت گردی سےتعلق نہیں،ترجمان ڈچ پولیس
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ میں پولیس کاکہنا ہے کہ ایمسٹر ڈیم ایئرپورٹ کے دفتر میں ایک شخص نے اچانک چاقو سے حملہ کردیا، جس کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے بروقت کارروائی کی اور چاقو بردار شخص کو حراست میں لےلیا کارروائی کے دوران حملہ آور کی ٹانگ میں گولی لگی جس کے باعث اسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے،، واقعےکےبعدایئرپورٹ خالی کرالیا گیا اور تلاش لی گئی اور بعدازاں ایئرپورٹ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ، حکام کا کہنا ہے کہ واقعےکا دہشت گردی سےتعلق نہیں ہے جبکہ حملہ آور کے بارے میں بھی تفصیلات جاری نہیں گئین