برطانیہ کے آر اے ایف فئر فورڈ ائشر سٹییشن پر ائیر شو کا انعقاد

برطانیہ کے آر اے ایف فئر فورڈ ائشر سٹییشن پر ائیر شو کا انعقاد

برطانیہ کے آر اے ایف فئر فورڈ ائشر سٹییشن پر ائیر شو کا انعقاد کیا گیا،،، جانباز پائلٹس نے جہازوں کو فضا میں اونچائی اور نیچائی کی طرف تیزی سے لیجانے سے لے کر جہازوں کو گھمانے اورقلابازیاں دینے کے شاندار اسٹنٹس پرفارم کئےفضا طیاروں کی گھن گرج سے گونجتی رہی،،، طیاروں نے فضا میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر شاندار کرتب بازی اور اسٹنٹس کا دلچسپ مظاہرہ پیش کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ائیر شو میں جدید طیارے نمائش کے لئے پیش کئے گئے،،، امریکی ائیر فورس نے 70سال مکمل ہونے پر طیاروں کے ذریعے حیرت انگیز اور دلچسپ اسٹنٹس دکھائے، ائیر شو کو دیکھنے سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ موجود تھے جو خوب لطف اندوز ہوتے دکھائی دئیے۔

Most Popular