گرینفیل ٹاورسانحہ: مسلمانوں کے بچے دوڑتے ہوئے بچانے آئے۔

گرینفیل ٹاورسانحہ: مسلمانوں کے بچے دوڑتے ہوئے بچانے آئے۔

لندن میں رینفیل ٹاورسانحہ کی وجہ سے ہلاکتوں پر برطانیہ میں سوگ کی فضا قائم ہے ۔لندن میںگرینفیل ٹاورکے آگ سے محفوظ رہائیشوں نے مسلمانوں اور رمضان کے مہینے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی آگ بے قابو ہوگئی مساجد سے مسلمانوں کے بچے دوڑتے ہوئے بچانے آئے ۔لندن سنٹر ل مسجد ٹرسٹ کے مطابق فجر کی نماز سے قبل سحر کا اہتمام کیاجاتا ہے جو منگل کے رات 2:40کے وقت تھا۔گرینفیل ٹار کے بلاک میںآگ 1بجے کے قریب لگی۔سانحہ کی قریب سے منظر کشی کرنے والی ایک خواتین نے رپورٹر نے کہاکہ اگر مسجد سے آنے والے مسلم نوجوان مدد کے لئے نہیں پہنچتے تو اور بہت سارے اور لوگ مرتے۔وہ لوگ سب سے پہلے پانی کی تھیلیا ں عوام کو دیتے ہوئے ان کی مدد کرتے ہوئے دوڑتے ہوئے اور لوگوں سے کہتے ہوئے وہاں پہنچے۔

Most Popular