تہران: مخلوط پارٹی پر چھاپہ، 2 گلوکاراﺅں سمیت 100 گرفتار، شراب بھی قبضہ میں لے لی گئی۔

تہران: مخلوط پارٹی پر چھاپہ، 2 گلوکاراﺅں سمیت 100 گرفتار، شراب بھی قبضہ میں لے لی گئی۔

تہران ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ایران میں پولیس نے ایک مخلوط پارٹی پر چھاپہ مار کر 100 سے زائد خواتین اور مردوں کو گرفتار کرلیا۔ سرکاری اجازت نامہ نہ ہونے پر 2 گلوکاراﺅں کو بھی دھر لیا گیا۔ گرفتار کی گئی خواتین غیر اخلاقی لباس میں ملبوس تھیں، کارروائی کے دوران 15 بوتل شراب بھی قبضہ میں لے لی گئی۔

Most Popular