روس نے ہیکنگ کے زریعے امریکہ کی انتخابی مہم پر حملہ کیا جو شکست کا سبب بنا۔ ہلیری کلنٹن

روس نے ہیکنگ کے زریعے امریکہ کی انتخابی مہم پر حملہ کیا جو شکست کا سبب بنا۔ ہلیری کلنٹن

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادمر پوتن کو ان سے ذاتی شکایت تھی کیونکہ انھوں نے پانچ سال پہلے روس کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کی بات کی تھی، اور پوتن نے اپنے لوگوں کے غصے کے لیے عوامی طور پر مجھے مجرم ٹھہرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف میرے اور میری مہم پر حملہ نہیں ہے، یہ حملہ امریکہ کے خلاف ہے۔  ہماری جمہوریت کی سالمیت اور ہمارے ملک کی حفاظت سے منسلک معاملہ ہے،،

Most Popular