پچھلےٓ8 سال میں کوئی دہشتگردتنظیم امریکا پرحملہ نہیں کرسکی، غربت کی شرح میں بھی کمی ہوئی۔ امریکی صدر

پچھلےٓ8 سال میں کوئی دہشتگردتنظیم امریکا پرحملہ نہیں کرسکی، غربت کی شرح میں بھی کمی ہوئی۔ امریکی صدر

واشنگٹن میں سال کی آخری پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں روس کی جانب سے مداخلت کیخلاف ضرور کارروائی کریں گے، امریکا کو سائبر حملوں سےمحفوظ رکھنے کیلئےحکمت عملی بناناہوگی، مستقبل میں بھی ایسی مداخلت نہیں ہونےدیں گے، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ آٹھ سال میں کوئی دہشت گردتنظیم امریکاپرحملہ نہیں کرسکی، اپنے دور میں معیشت کو بہتر بنایا، حکومت کے اقدامات سے غربت کی شرح میں کمی آئی، انہوں نے مزید کہا کہ شام سےمتعلق حقیقت پسندانہ فیصلہ کیا، ریپبلکن اور ڈیمو کریٹس کو ایک ساتھ چلنےکی پالیسی بنانا ہوگی

Most Popular