شمالی کوریا اور جاسوس عورتوں کی ایک لمبی تاریخ ۔

شمالی کوریا اور جاسوس عورتوں کی ایک لمبی تاریخ ۔

(ویب ڈیسک) یہ کہانی شروع ہوتی ہے ایک جنوبی کوریا مسافر طیارے سے ۔ جو اپنے راستے سے ہٹ کر دوسرے راستے ساحل کے قریب جنوب مشرقی ایشیا میں دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ جس میں جنسی معاملات میں مبتلا فوجی افسران موجود تھے اور ایک خفیہ ایجنٹ ایک چھوٹے آبدوز کے زریعے واپس شمالی کوریا پہنچ گیا۔

شمالی کوریا کی ایک بہت لمبی تاریخ ہے جوکہ بہت خطرناک اور جان لیوا محازوں پر خواتین جاسوسوں کو استعمال کرتے ہیں۔ لہذا شمالی کوریا کے جلاوطن ارکان کےپراصرار قتل کے معاملے مین دو خواتین کی گرفتاری نے ان شبہات کو ابھارہ ہے کہ شمالی کوریا اس قتل میں ملوث ہے۔

جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی کا خیال ہے کہ دو عورتیں نے کم جنگ یل نام کو جوکہ شمالی کوریا کے حکمران کاسوتیلا بھائی ہے کو زہردیا جب وہ کوالالمپور ہوائی اڈے کے شاپنگ پلازہ میں موجود تھا۔ لیکن حکام نے ابھی تک وحی کیم کی موت یا ان خواتین کے بارے میں بہت کم معلومات دی ہیں۔

Most Popular