جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو ایک بار پھر فوجی مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو ایک بار پھر فوجی مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا نے2015ءکے بعد سے پہلی بار شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات جنوبی کوریا کے نائب وزیر دفاع سوہچو س±ک نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہاکہ بین کوریائی سرحد کے نزدیک دشمنی اور جنگی سرگرمیوں کے علاوہ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ہم نے شمالی کوریا کو 21 جولائی کو ٹونگل گاک میں فوجی مذاکرات کی تجویز پیش کی ہے۔

Most Popular