نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا

نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا

برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے کامیاب ہونے والی پاکستانی نژاد امیدوارنصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا،، جس کے بعد برطانوی پارلمنٹ میں اردو زبان کے چرچے ہونے لگے ، نصرت غنی کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے

Most Popular