امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت بین الاقوامی پالیسیوں اور تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود میکسیکو واپس لوٹنے والے لوگوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت بین الاقوامی پالیسیوں اور تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود میکسیکو واپس لوٹنے والے لوگوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی

امریکہ کی سخت پالیسیوں کے بعد میکسیکو واپس لوٹنےوالے تارکین وطن کی تعداد بہت کم ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت سنبھالنے کے بعد مہاجروں کے لئے سخت پالیسیوں کا اعلان کیا ،جس کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ بہت سے تارکین وطن میکسیکو لوٹ آئیں گے لیکن حکام کے مطابق لوٹنے والے تارکین وطن بہت کم تعداد میں ہیں،، رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ باراک اوبامہ کے دورحکومت میں زیادہ لوگ میکسیکو واپس لوٹے،، دو ہزار سولہ میں دو لاکھ تارکین وطن میسیکو واپس آئے جبکہ دو ہزار نومیں یہ تعداد چھ لاکھ تھی ،، رپورٹ میں یہ حقیقت بھی سامنےآئی کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے باراک اوبامہ کے مقابلے کم مہاجروں کو جلا وطن کیا۔

Most Popular