افغانستان میں سرکاری ٹی وی کی عمارت پر حملہ کردیا، چار افراد ہلاک جبکہ سولہ افراد زخمی ہوئے، جوابی کارروائی میں تین حملہ آوروں کو مار دیا گیا

افغانستان میں  سرکاری ٹی وی کی عمارت پر حملہ کردیا، چار افراد ہلاک جبکہ سولہ افراد زخمی ہوئے، جوابی کارروائی میں تین حملہ آوروں کو مار دیا گیا

افغانستان کے شہر جلال آباد میں مسلح افراد نے سرکاری ٹی وی کی عمارت پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک افغان گارڈ سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین حملہ آور مارے گئے،فائرنگ کے نتیجے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے،افغان میڈیا کے مطابق 4مسلح افراد نے افغانستان کے سرکاری ٹی وی کی عمارت پر دھاوا بول دیا ،، فائرنگ کے تبادلے میں3 حملہ آور مارے گئے، جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا،، حکومتی ترجمان کےمطابق 16 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Most Popular