سعودی صوبہ ا لقطیف میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے فوجی اہلکار ہلاک

سعودی صوبہ ا لقطیف میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے فوجی اہلکار ہلاک

سعودی عرب کے صوبہ ا لقطیف میںعسکریت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں سعودی ایک فوجی ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ بدھ کو سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یہ واقعہ صوبہ القطیف میں پیش آیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے ملک بھر میں عسکری گروپوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر رکھا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مسلح عسکریت پسندوں کے خلاف حکومتی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے مزید معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

Most Popular