لیبیا میں عبوری کونسل کی ملیشیا اورقذافی کی حامی افواج میں بنی ولید اورسرت شہرپرقبضےکیلئےلڑائی جاری ۔

لیبیا میں عبوری کونسل کی ملیشیا اورقذافی کی حامی افواج میں بنی ولید اورسرت شہرپرقبضےکیلئےلڑائی جاری ۔

لیبیا میںچالیس برس تک برسراقتدار رہنےوالےمعمر قذافی کی رہائش گاہ باب العزیزیہ کومسمار کرناشروع کر دیا گیا ہےقذافی باب العزیزیہ کو ہیڈکوارٹر کے طورپراستعمال کرتےتھے۔عبوری کونسل کے فوجی کمانڈروں کا کہنا ہے کہ انہیں بنی ولید میں قذافی کی حامی افواج کیجانب سےسخت مزاحمت کا سامناہے۔ ادھرمعمر قذافی کےآبائی شہرسرت میں بھی باغیوں اورقذافی کی حامی افواج میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جبکہ باغیوں نےدعوی کیا ہےکہ وہ سرت شہرکےوسط تک پہنچےمیں کامیاب ہوچکےہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular