اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں نے جیلوں میں انتہائی برے حالات کے خلاف اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں نے جیلوں میں انتہائی برے حالات کے خلاف اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں نے جیلوں میں انتہائی برے حالات کے خلاف اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ،، اس مہم کی قیادت فلسطینی قیدی مروان برغوتی کر رہے ہیں جو کہ پانچ اسرائیلی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزا کاٹ رہے ہیں،، مروان برغوتی کے بارے میں ماضی کہا جا چکا ہے کہ وہ فلسطینی صدر محمود عباس کی جگہ لے سکتے ہیں،، ان قیدیوں کی مہم کی حمایت میں مقبوضہ مغربی علاقوں میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں،،

Most Popular