پرتگال کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

 پرتگال کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی


آگ پرتگال کے علاقے پیڈروگاؤ گرینڈ کے قریب کے جنگلات میں لگی،،، پرتگال کے وزیرِ اعظم اینٹونیو کوسٹا کا کہنا ہے کہ مرکزی پرتگال کے جنگلات میں لگنے والی آگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چوبیس تک پہنچ گئی ہے،،، اور اس میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے،،،اس سے قبل پرتگالی وزیر داخلہ جارج گومز نے کہا تھا کہ تین افراد پھیپھڑوں میں دھواں بھرنے سے جبکہ سولہ اپنی گاڑیوں میں ہلاک ہوئے تھے،،، حکام کے مطابق آگ کی زد میں کئی گھر بھی آئے ہیں،،، جنگلات میں لگنے والی آگ سے جھلس کر بیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد فائر فائٹرز ہیں

Most Popular