امریکی فوجی بحری جہاز اور جاپانی کنٹینر جہاز میں تصادم

امریکی فوجی بحری جہاز اور جاپانی کنٹینر جہاز میں تصادم


ہفتہ کے روز امریکی بحریہ کے جہاز اور جاپانی کاروباری جہاز کے مابین جاپان کے سمندر میں ٹکر ہوئی تھی ،،، اس ٹکراؤ کی وجہ سے امریکی بحریہ کے جہاز کے سٹار بورڈ کو شدید نقصان پہنچا تھا ،،، جبکہ امریکی بحریہ کے سات جوان بھی لاپتہ ہوگئے تھے،،، حادثے کے بعد شروع کیے جانے والے سرچ آپریشن میں ساتوں فوجیوں کی لاشیں جہاز کے سٹاربورڈ سے نکال لی گئی ہیں،،، سٹار بورڈ سے تین زخمیوں کو بھی نکالا گیا ہے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،

Most Popular