آج دنیا بھرمیں باپ سے محبت کےاظہار کا دن منایاجارہا ہے۔۔

آج دنیا بھرمیں باپ سے محبت کےاظہار کا دن منایاجارہا ہے۔۔


انیس سوچیھاسٹھ میں امریکا میں جون کاتیسرااتوارفادرڈےقراردیا گیا، جبکہ انیس سوبہتر میں اس دن کوامریکابھرمیں قومی تعطیل کااعلان کردیاگیا۔۔ جس کےبعدہرسال جون کاتیسرا اتوار دینا کےاٹھاون ممالک میں بطور فادرزڈےمنایاجانےلگا۔۔یہ دن یون تو والد سےاظہارمحبت کےلئےمختص ہے لیکن بڑھتی ہوئی ذاتی تلخیاں اورمعاشی بدحالی والداور اولاد کو اس وقت بہت دور کر دہتی ہے جب باپ بڑھاپے کی دہلیزپرقدم رکھتاہے۔۔والدین اللہ کی دی ہوئی ایسی نعمت ہے۔۔ مگر اس تعمت کی قدر کرنے والا کوئی نہیں ہے۔۔ اسی لئے فاونٹین ہاوس کے منتظمین ان کی نگہداشت کا بیڑہ اٹھائےہوئےہیں۔۔ کرسمس، ویلنٹائن ڈے اور مدر ڈے کے بعد چوتھا بڑا عالمی دن فادرڈے ہے ایک رپورٹ کے مطابق اس دن کی مبارکباد کے لئے دینا بھر میں چرانوےملین کارڈ ارسال کئےجاتےہیں۔۔

Most Popular