امریکی ریاست فلوریڈا میں با ہمت شخص نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی،

امریکی ریاست فلوریڈا میں با ہمت شخص نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی،

ڈکیتی کی واردات کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ،،، پانچ ڈاکو ایک گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو یرغمال بنانے کی کوشش کرتے ہیں،،،اس دوران گھر کا باہمت مالک پہلے تو ایک لکڑی کے چھوٹے سے ٹکڑے کے ساتھ مقابلے کی کوشش کرتا ہے ،،، اور پھر کہیں سے تلوار اٹھا کر لے آتا،،، مالک مکان جیسے ہی تلوار کے ساتھ برآمد ہوتا ہے تو ڈاکوؤں کی بھی دوڑیں لگ جاتی ہیں،،، پانچ رکنی ڈاکو گینگ کے ایک کارندے کو تو گھر کے مالک نے فوری گرفتار کرادیا جبکہ باقی چاروں کو گرفتار ڈاکو کی نشاندہی پر گرفتار کرلیا گیا ہے

Most Popular