بڑے ٹاکرے سے پہلے لندن کی سڑکوں پرشائقین آمنے سامنے

بڑے ٹاکرے سے پہلے لندن کی سڑکوں پرشائقین آمنے سامنے

بڑے ٹاکرے سے پہلے لندن کی سڑکوں پرشائقین آمنے سامنے،،، روایتی حریفوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص،،، شائقین میں نعروں کا بھی زبردست مقابلہ
لندن کی سڑکوں پر پاکستانی شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا، میچ دیکھنے کیلئے چاچا کرکٹ بھی موجودہیں،، چاچا کرکٹ نے کہا کہ پاکستانی شائقین بہت پرجوش ہیں، ٹیم ماہ رمضان میںمیچ جیت کر عوام کو تحفہ دے گی۔لندن کی سڑکوں پر پاکستانی پرچموں سے سجی بس پر موجود شائقین نے خوب زوروشور سے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ اور ’’جیتے گا بھی جیتے گا پاکستان جیتے گا ‘‘ کے نعرے لگائے۔

Most Popular