چمپنئز ٹرافی کے فائنل ٹاکرے کے دوران کشمیریوں نے زبردست احتجاج کیا،

چمپنئز ٹرافی کے فائنل ٹاکرے کے دوران کشمیریوں نے زبردست احتجاج کیا،

چمپنئز ٹرافی کے فائنل ٹاکرے کے دوران کشمیریوں نے زبردست احتجاج کیا،،، سٹیڈیم آنے والے بھارتی شائقین کرکٹ کشمیریوں کے احتجاج پر شدید خوفزدہ ہو گئے،،، کشمیریوں نے آزادی کے حق میں نعرہ بازی کینوجوانوں نے کشمیری جھنڈے بینرز، پلے کارڈز اور برہان وانی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں،،، پلے کارڈز پر وی وانٹ فریڈم اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی درج تھے،،، کشمیریوں نے کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم دنیا کو دکھانے کی کوشش کی۔۔۔تحریک کشمیر برطانیہ کے نوجوان مسلسل کئی کھنٹے نعرے بازی کرتے رہے جنہیں عالمی میڈیا نے بھرپور کوریج دی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ وہ عالمی برادری کے سامنے بھارتی مکروہ چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے ہر جگہ اور ہر فورم پر اس وقت تک آواز بلند کرتے رہیں گے جب تک کشمیر یوں کو ان بنیادی حق خود ارادیت نہیں مل جاتا ۔

Most Popular