سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے چودہ معاہدوں پر دستخط ہو گئے

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے چودہ معاہدوں پر دستخط ہو گئے

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے دورچین کے موقع پردونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون کے چودہ معاہدوں پر دستخط کیے گیے، چین کے صدر شی چی پنگ اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بیجنگ میں عوامی ہال میں مذاکرات کے بعد معاہدوں پر دستخط کیے, چین کے نائب وزیر خارجہ جان منگ نے میڈیا کو بتایا کہ معاہدوں میں دونوں ممالک کے درمیان پینسٹھ ملین امریکی ڈالرز کی دفاعی پیداوار اور سرمایہ کاری کی ایک یاد داشت بھی شامل ہیں ،سعودی فرمانروا چینی صدر کے مہمان کے طورپر اٹھارہ مارچ تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں

Most Popular