افریقی ملک نائجر میں گردن توڑ بخار تیزی سے پھیل گیا

افریقی ملک نائجر میں گردن توڑ بخار تیزی سے پھیل گیا

افریقی ملک نائجر میں گردن توڑ بخار تیزی سے پھیل گیا، جنوری سے اب تک ملک میں اس مرض کا شکار 180 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،، ہلاک ہونے والوں میں نصف تعداد بچوں کی ہے جبکہ مرض میں مبتلا افراد کی تعداد تین ہزار سے زائد ہے،، گردن توڑ بخار مختلف قسم کی بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے

Most Popular