برطانیہ کو یورپی سفری آزادی برقرار رکھنی چاہیے:انجیلا میرکل

برطانیہ کو یورپی سفری آزادی برقرار رکھنی چاہیے:انجیلا میرکل

جرمن چانسلرانجیلا میرکل کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو یورپی سفری آزادی برقرار رکھنی چاہیے، جرمن چانسلر نے بریگزٹ کے بعد یورپ میں آزاد آمد و رفت کی وکالت کر دی ،، میرکل کا کہنا ہے کہ اگر برطانیہ نے یورپی شہریوں کی سفری آزادی محدود کرنے کی کوشش کی تو اسے اس کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا

Most Popular