امریکہ، جنوبی ریاستوں میں طوفان سے چھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ۔

امریکہ، جنوبی ریاستوں میں طوفان سے چھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ۔

امریکہ کی تین جنوبی ریاستوں نارتھ کیلفورنیا،ساوتھ کیلفورنیا اورجارجیا میں طوفان اوربگولوں سے چھ افراد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طوفان سے ناصرف گھروں کو نقصان پہنچا ہے بلکہ طوفان نے درختوں کی بڑی تعداد ک وبھی جڑوں سے اکھاڑپھینکا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں رواں سال اپریل خونی بگولوں نے تین سوچونسٹھ افراد کی جان لے لی تھی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular