فرانسیسی پالیسی سے خطے میں ممکنہ بحران حقیقت میں بدل جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

فرانسیسی پالیسی سے خطے میں ممکنہ بحران حقیقت میں بدل جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

ایران نے مشرقی وسطیٰ سے متعلق فرانسیسی پالیسی پرکڑی تنقید کی ہے اورفرانسیسی پالیسی کوخطے کے لیے جانبدارقراردیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فرانسیسی پالیسی سے خطے میں ممکنہ بحران اب حقیقت میں ظاہرہونا شروع ہوگئے ہیں۔فرانسیسی پالیسی علاقائی تنازعے کوہوا دے رہی ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیان سامنے آیا تھا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ایران خطے میں اپنی بالادستی قائم رکھنے کی خواہش رکھتا ہے۔

Most Popular