زمبابوے کے صدرمغابے کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا،
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،زمبابوے کےترانوے سالہ صدررابرٹ مغابے مشکلات کے چکر میں پھنس گئے،اپنی ہی پارٹی نے صدر کو مستعفی ہونے کا کہا دیا،پارٹی نے صدر کو اقتدار کی کرسی سے اتارنے کیلئے احتجاجی مظاہروں کی دھمکی دے ڈالی،پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ حکومتی امور میں فوجی مداخلت کی حمایت کرتے ہیں،چند ورز قبل زمباوے فوج نے سرکاری عمارات پر قبضہ کر کےصدر موگابے کو نظر بند کر دیا تھا،زمباوے فوج مارشل لاء کی تردید کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہ تھا کہ صدر کے ارد گرد جرائم پیشہ عناصر کے خاتمہ کیلئے انہیں نظربند کیا گیا ہے۔