زمبابوے کے دارالحکومت کے ہوائی اڈوں پر غیر ملکی صحافیوں کا داخلہ بند

زمبابوے کے دارالحکومت کے ہوائی اڈوں پر غیر ملکی صحافیوں کا داخلہ بند

زمبابوے میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت کے ہوائی اڈوں پر غیر ملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ ادھر صدر رابرٹ موگابے نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا ہے تاہم فوج کے ہاتھوں موگابے کی معزولی کے بعد ملکی حالات معمول پر آ گئے ہیں اور لوگ اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہو گئے ہیں۔

Most Popular