نئی دہلی میں فضائی آلودگی، غیر ملکی سفارتکار بھارتی دارالحکومت چھوڑ کر جانے لگے
نئی دہلی میں خطرناک حد تک بڑھ جانے والی فضائی آلودگی کے باعث زندگی مفلوج ہو چکی ہے اور غیر ملکی سفارتکار بھی پریشان ہیں۔ کئی ملکوں نے اپنے سفارتی عملے کو نئی دہلی چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔