افغان صوبے بلغان میں افغان سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج کی مشترکہ کارروائی کے دوران طالبان گورنر مولاوی لال سمیت 50 سے زائد جنگجو مارے گئے

افغان صوبے بلغان میں افغان سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج کی مشترکہ کارروائی کے دوران طالبان گورنر مولاوی لال سمیت 50 سے زائد جنگجو مارے گئے

افغان میڈیا کے مطابق افغان اور اتحادی افواج نے مشترکہ طور پر پل خمرے شہر کے علاقے دندے غوری میں بڑی کارروائی کی، اس کارروائی کے دوران افغان صوبے بلغان کے طالبان گورنر مولاوی لال مارے گئے،،،صوبائی کونسل کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اس حملے میں طالبان کے اہم کمانڈروں سمیت پچاس جنگجو مارے گئے ہیں، افغان حکومتی ذرائع کہتے ہیں کہ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب ،،، طالبان جنگجوبڑے حملے کے ذریعے بلغان صوبے پر قبضہ کرنے کی تیاریاں کر رہے تھے۔

Most Popular