امریکا اور آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی اپنے ویزا پروگرام کو سخت کرنے کا عندیہ

امریکا اور آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی اپنے ویزا پروگرام کو سخت کرنے کا عندیہ

امریکا اور آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی اپنے ویزا پروگرام کو سخت کرنے کا عندیہ دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل وڈاس نے کہا کہ وہ اوورسیز پالیسی میں نیوزی لینڈ فرسٹ کی روح کو ذہن میں رکھتے ہوئے ورکنگ ویزا پالیسی سخت بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرنبل اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آسٹریلیا اور امریکیوں کے لئے کام کو یقینی بنانے کی پالیسیوں کا اعلان کرنے کے بعد وہ اپنے ملک میں بھی اس طرح کی پہل پر کام کر رہے ہیں۔

Most Popular