سابق امریکی صدرجارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت خراب ہو گئی

سابق امریکی صدرجارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت خراب ہو گئی

سابق امریکی صدرجارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جس کے بعد 92سالہ جارج بش کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ، جہاں وہ ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہیں، ان کی بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، تاہم اس سے قبل بھی وہ نمونیہ کے شکار ہو گئے تھے ،ور کئی روز ہسپتال رہے تھے

Most Popular