امریکی ایئر فورس نے رابطوں کو بہتر بنانے کیلئے جدید ترین سیٹلائٹ خلا میں چھوڑ دیا...

امریکی ایئر فورس نے رابطوں کو بہتر بنانے کیلئے جدید ترین سیٹلائٹ خلا میں چھوڑ دیا...

’’وائڈ بینڈ گلوبل سٹکوم سپیس کرافٹ‘‘ نامی یہ سیٹلائٹ مقامی وقت کے مطابق ہفتے کی رات آٹھ بجے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کیلئے چھوڑا گیا،،،سیٹلائٹ بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کرنے کیلئے ڈیلٹا فور راکٹ استعمال کیا گیا ہے،،، سیٹلائٹ تیار کرنے والی کمپنی یونائیٹڈلانچ الائنس کا کہنا ہے کہ اس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی فضائیہ کو تیز تر باہمی رابطوں میں سہولت ملے گی ۔

Most Popular