شمالی کوریا نے نئے ہائی پرفارمنس راکٹ انجن کا تجربہ کرلیا ۔۔۔۔

شمالی کوریا نے نئے ہائی پرفارمنس راکٹ انجن کا تجربہ کرلیا ۔۔۔۔

شمالی کورین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج نے ٹانگ چینگ ری راکٹ لانچ سٹیشن سے ہائی پرفارمنس راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے،،، راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کو شمالی کورین حکمران کم جونگ ان نے راکٹ انڈسٹری کیلئے نیا جنم قرار دیا ہے،،، شمالی کوریا کی جانب سے یہ تجربہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب چین اور امریکہ نے ایک روز پہلے شمالی کورین ہتھیاروں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا تھا۔

Most Popular