امریکی شہری نے تیزی رفتار گاڑی ہجوم پرچڑھا دی۔

امریکی شہری نے تیزی رفتار گاڑی ہجوم پرچڑھا دی۔

(ویب ڈیسک) ٹائمز سکوائر میں تیزی رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھنے سے ایک خاتون ہلاک اور 23 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق گاڑی کا چھبیس سالہ ڈرائیور
جوکہ امریکی شہری اور امریکی آرمڈ سروسز کا رکن رہ چکا ہے چلا رہا تھا۔ نیویارک کے میئر نے کہا ہے کہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ واقعے کو دہشت گرد کارروائی کہا جا سکے۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جس سے تفتیش جاری ہے۔

Most Popular