برطانیہ میں 39 سال پرانےکنگس نارتھ پاوراسٹیشن کی عمارت چند لمحوں میں زمین بوس کردی گئی

برطانیہ میں 39 سال پرانےکنگس نارتھ پاوراسٹیشن کی عمارت چند لمحوں میں زمین بوس کردی گئی

پاور اسٹیشن کی عمارت کو جزوی طور پردھماکاخیز مواد سےزمین بوس کیاگیا،عمارت کے زمین بوس ہونے کےحیرت انگیزمناظرانٹرنیٹ پر اپلوڈ کردیے گئے،، جسے اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکےہیں۔۔۔ کنگس نارتھ پاور اسٹیشن انیس سوبہتر میں بنایا گیاتھا، پاوراسٹیشن سےبرطانیہ کے مختلف علاقوں کو بجلی فراہم کی جاتی تھی ، تاہم یورپی نین کےقوانین کےتحت پاور اسٹیشن کی معیاد دوہزار بارہ میں مکمل ہونے کے بعد اِسےغیر فعال کردیاگیاتھا۔۔حکام کے مطابق پاور اسٹیشن کی باقی عمارت بھی رواں سال کے اختتام تک گرادی جائےگی

Most Popular