مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزا مات بے بنیاد ہیں

مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزا مات بے بنیاد ہیں

برازیل کے صدر مائیکل ٹیمر نے کہا ہے کہ ان پر لگائے گئے کرپشن کے الزا مات بے بنیاد ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تحقیقا ت کے حکم کے باوجود استعفی نہیں دوں گا۔برازیل کے صدرما ئیکل ٹیمر کا کہنا ہے کہ ان پر کرپشن کے الزا مات بے بنیاد ہیں جو ان کے مخالف ان کو بد نام کرنے کیلئے لگا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں اور ان کے خلاف تحقیقا ت کا حکم خوش آئند ہے۔ اس سے انہیں خود کو معصوم ثابت کرنے میں مدد ملے گی، لیکن اس حکم کے باوجود وہ اپنی ذمہ داریوں سے بری الذمہ نہیں ہوں گے اور نہ ہی استعفی دیں گے۔

Most Popular